سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی بڑی کمی

تازہ ترین

تازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 3500 روپے کی بڑی کمی دیکھنے کو ملی۔

آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 3500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 1780 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:گیس سلنڈرز کی غیر قانونی دکانیں شہریوں کیلئے خطرے کا باعث بن گئیں

10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31 ہزار 945 روپے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا تھا۔

Related Posts