کم عمری میں شادی کرنے والے پاکستانی جوڑے اسد اور نمرہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
چند ماہ قبل اسد نے سوشل میڈیا کے ذریعے اطلاع دی تھی کہ اُن کی اہلیہ نمرہ حاملہ ہیں اور وہ دونوں اپنے چاہنے والوں کو یہ خوشخبری سُناتے ہوئے بے حد خوش بھی تھے۔
تاہم، حالیہ وی لاگ میں جوڑے نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ ننھے شہزادے کے والدین بن گئے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








