رمشا خان کا نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

رمشا خان کا نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
رمشا خان کا نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کو غیر مناسب لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ رمشا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ramsha Khan (@ramshakhanofficial)

سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Ramsha Khan's Latest Outfit Heavily Criticized by Her Fans

Ramsha Khan's Latest Outfit Heavily Criticized by Her Fans

Ramsha Khan's Latest Outfit Heavily Criticized by Her Fans

Ramsha Khan's Latest Outfit Heavily Criticized by Her Fans

Related Posts