سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان اور محمد بن سلمان نے پاکستان کے عوام کو 75ویں یوم آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
#خادم_الحرمين_الشريفين وسمو #ولي_العهد يهنئان رئيس جمهورية باكستان الإسلامية بذكرى استقلال بلاده.#واس pic.twitter.com/ZTXqtSmf3G
— واس الأخبار الملكية (@spagov) August 13, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








