کراچی:سندھ میں ہونےوالی بارشوں کےپیش نظرمحکمہ تعلیم سندھ نےصوبےبھرمیں 24اور25اگست کوتعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان کردیاہے۔آج اور کل اسکولز اور کالجز سمیت تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ بارش کا سلسلہ آج صبح سویرے سے ہی جاری و ساری ہے۔
محکمہ تعلیم کےمطابق تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بارشوں کےپیش نظرکی گئی ہیں۔محکمہ تعلیم حکومت سندھ کےانتظام کےتحت تمام اسکولز اور کالجز میں بدھ اورجمعرات کوتعطیل ہوگی۔
سندھ حکومت کو خفت کا سامنا، بلدیاتی انتخاب رکوانے کی کوشش ناکام
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








