کراچی پولیس شہر میں بڑے پیمانے پر جعلی لائسنس پر اسلحے کی خریدوفروخت پر حرکت میں آگئی ہے۔ تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں بڑے پیمانے پر جعلی اسلحہ لائسنسز اور ان پر اسلحے کی خریدو فروخت کا انکشاف سامنے آگیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پولیس مقابلوں میں1 ڈاکو ہلاک، 10 موبائل فون، 6موٹر سائیکل برآمد
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








