کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 236 روپے کا ہوگیا ہے۔
گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 4 پیسے مہنگا ہوکر 234 روپے 32 پیسے کا ہوگیا تھا۔
کراچی والوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک شہریوں سے میونسپل ٹیکس بھی وصول کرے گی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








