ڈالر کی قدر میں مزید کمی، نئی قیمت 228 روپے ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

روپے کی قدر میں مزید کمی، نئی قیمت 219 روپے ہوگئی
روپے کی قدر میں مزید کمی، نئی قیمت 219 روپے ہوگئی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث روپیہ قدرے مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 68 پیسے سستا ہو کر228 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ایس ایکس نے ایک بار پھر بہترین اسلامک اسٹاک مارکیٹ کا ایوارڈ جیت لیا

واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، 6 سیشنز میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا۔

ڈالر کی قیمت میں پچھلے دنوں کی کمی کے بعد پاکستان پر 1350 ارب روپے کے قرضوں کا بوجھ کم ہوا ہے۔

Related Posts