عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی، پاکستان میں اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئیں، پاکستان میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئیں، پاکستان میں اضافہ

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے کو ملی ہے، جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے پر پہنچ گئی، دوسری جانب گزشتہ روز بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 83پوائنٹس کا اضافہ

آج عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالرکم ہوکر 1653 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا۔

Related Posts