سارہ خان کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سول میڈیا کی زینت بن گئیں

تازہ ترین

تازہ ترین

سارہ خان کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سول میڈیا کی زینت بن گئیں
سارہ خان کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سول میڈیا کی زینت بن گئیں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

سارہ خان نے جو تصاویر شیئر کی ہیں اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی ساتھ کھیل میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹ کی گئی تصاویر پرصارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:انڈین آئیڈل سے رجیکٹ گلوکار کے گیت کی دھوم مچ گئی

Related Posts