طلبہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے تعلیمی ادارے نے خوبصورت ٹیچر رکھ لی

تازہ ترین

تازہ ترین

وسطی چین میں ایک یونیورسٹی کو حاضری یقینی بنانے کے لئے خوبصورتی ٹیچر کی خدمات حاصل کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے یونیورسٹی کو اس الزام کے بعد شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ اس نے ایک ٹیچر کی خدمات حاصل کی ہیں تاکہ کلاسوں میں حاضری بہتر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

پرینیتی چوپڑا نے فلم ’اینیمل‘ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

یونیورسٹی کی جانب سے تنقید کے بعد جواب دیا گیا کہ ٹیچر کی بہترین تدریسی صلاحیت پر بھروسہ کرتے ہوئے خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Related Posts