آرمی چیف نے عمرہ کرلیا، خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھلوایا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، اس موقع پر ان کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے نادر نوافل ادا کئے اور ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

یہ بھی پڑھیں:

قرآن کے ہوتے ہوئے مغرب کی طرف رہنمائی کیلئے دیکھنا باعث شرم ہے، علامہ جواد نقوی

آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

Related Posts