کراچی: شہرقائد میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ سرد ہوائیں چل پڑی ہیں، آج کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 22 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہیں جبکہ کل ہواؤں کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہیں۔
شہر میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں مکمل طور پر غیر فعال ہیں۔
درآمدی یوریا کی قیمت 2340 روپے فی تھیلا مقرر
موجودہ سردی کی لہر کے دوران کراچی میں پارہ 5 ڈگری جبکہ دیہی سندھ میں کم سے کم 3 ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
کراچی میں آج صبح کے وقت دھند کے سبب حدنگاہ متاثر رہی، دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوکر ایک کلو میٹر رہ گئی تھی۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








