سعودی عرب ترکیہ اور شام میں بحالی اقدامات پر 48.8 ملین ڈالر خرچ کرے گا

تازہ ترین

تازہ ترین

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ترکیہ اور شام میں اس ماہ آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد متاثرین کی بحالی کے لیے 183 ملین ریال ($ 48.8 ملین) سے زیادہ کے منصوبوں پر اتفاق کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

امتحانی پیپر میں گھٹیا سوال شامل کرنے والا کامسیٹس یونیورسٹی کا لیکچرر برطرف

اس سےقبل گذشتہ ہفتے کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کے جنرل سپروائزر ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے بتایا تھا کہ سعودی عرب ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ بے گھر افراد کے لیے 3,000 عارضی عمارتیں تعمیر کرے گا۔

Related Posts