استنبول میں افغان قونصلیٹ طالبان حکومت کے حوالے

تازہ ترین

تازہ ترین

ترکیہ کے تاریخی شہر اور سلطنت عثمانیہ کے دار الحکومت استنبول میں افغان قونصلیٹ طالبان حکومت کے سفارتی مشن کے حوالے کردیا گیا۔

افغانستان کی وزارت خارجہ کے ایشیائی شعبہ کے ڈائریکٹر ذاکر جلالی کے مطابق استنبول میں افغان قونصلیٹ افغان حکومت کی جانب سے بھیجے گئے سفیر گل مت خان کی سربراہی میں سفارتی مشن کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

روایتی کھانے، تھالی کا لطف، کراچی میں بوہرہ فوڈ فیسٹول

واضح رہے کہ اس سے قبل تہران میں بھی سفارت خانہ طالبان حکومت کی جانب سے بھیجے گئے سفیر مولوی فضل محمد حقانی کے سپرد کیا گیا تھا۔

Related Posts