اقربا پروری کا فروغ، ٹوئٹر صارفین نے بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ شروع کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت صارفین کی طرف سے بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ مطالبہ کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ بالی ووڈ فلمیں صبح سے ٹرینڈ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے کئی وجوہات کی بناپر بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے، اُن میں سے اکثریت کو لگتا ہے کہ بالی ووڈ میں اقربا پروری کی جارہی ہے، صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی ذمہ دار بالی ووڈ انڈسٹری ہے، آئیے اُن کی ٹویٹس پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts