پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات دیے تھے۔ پولیس نے ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں:
زمان پارک کے تمام راستے سیل، پولیس ایکشن کے خدشات
پولیس ذرائع کے مطابق ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا اور اسلام آباد پولیس انہیں لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئی۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








