فلم آنٹ مین اینڈ دی ویسپ او ٹی ٹی پر ریلیز، ناقدین کا ملا جلا ردعمل

تازہ ترین

تازہ ترین

مشہور اداکار پال روڈ کی فلم آنٹ مین اینڈ دی ویسپ او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی + پرپیش کردی گئی ہے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے سپر ہیرو کے گرد گھوم رہی ہے، جو ایک سپر سوٹ کے ذریعے اپنے جسم کو چیونٹی سے بھی چھوٹا اور بلڈنگ سے بھی بڑا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس طاقت کے ذریعے وہ اپنے دشمنوں کو شکست دیتا ہے۔

فلم پر ناقدین کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts