کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے میئر کراچی کے عہدے کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کاشف شورو کو حیدرآباد کے لیے میئر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:زرِ مبادلہ ذخائر ستمبر تک 2ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے۔مفتاح اسماعیل
پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے میئر کراچی کے عہدے کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دی، بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








