پولیس پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

پولیس پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی
پولیس پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو حراست میں لینے کے لئے پولیس کی ٹیم گلبرگ میں ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔

ذرئع کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ نے آج سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔

مزید پڑھیں:مراد سعید کا چیف جسٹس سے جعلی کیسز، جان کی دھمکیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پرویز الہیٰ کی گلبرگ میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے۔ اینٹی کرپشن کی ٹیم پولیس کے ہمراہ موجود ہے۔

Related Posts