کیا قربانی کے بڑے جانور میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا حصہ شامل کر سکتے ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

سوال: قربانی کے جانور کو جس کے سات حصے ہوتے ہیں، اس میں سے ایک حصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر اور ایک حصہ اپنے مرحوم کے نام پر کرسکتے ہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

جواب: قربانی کے بڑے جانور کے سات حصوں میں سے ایک حصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اور ایک حصہ اپنے کسی مرحوم کی طرف سے قربان کرنا جائز ہے۔ (الاخلاص)

یہ بھی پڑھیں:

عازمین حج کیلئے 289 کمپنیاں 30 ملین فوڈ پیکٹس تیار کریں گی

Related Posts