مشہور شخصیات کے درمیان تعلق ختم ہوجانا کوئی نہیں بات نہیں، ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ میں بھی ہوتا ہے۔
انڈسٹری میں ایسے کئی ستاروں کی مثالیں موجود ہیں جنہوں نے کافی عرصے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک رہنے کہ بعد اپنے تعلق کو ختم کردیا۔
آئیے اُن کی فہرست پر ایک نظر ڈالیں:
ونونا رائڈر اور میٹ ڈیمن

بریڈ پٹ اور جولیٹ لیویز

مینڈی مور اور اینڈی روڈک

گیلین اینڈرسن اور پیٹر مورگن

ڈیوڈ آرکیٹ اور ایلن بارکن

کیلی پریسٹن اور جارج کلونی

سیل اور ٹائرا بینک

مارک واہلبرگ اور جورڈانا بریوسٹر

میتھیو پیری اور ہیدر گراہم

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








