سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرنے کا گر جاننے والی ٹک ٹاکرحریم شاہ کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
لیکس اپ ڈیٹ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے، جس میں ایک خاتون کو نیم عریاں لباس میں شیشے کے سامنے پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
حریم شاہ کی ویڈیو لیک
جس کو پوری ویڈیو چاہیے وہ فوراً فالو اور ریٹویٹ کر کہ ڈی ایم میں ڈن کا میسج کریں ویڈیو سینڈ کر دی جائے گئ
ویڈیو بس فالو اور ریٹویٹ اور ڈن کرنے والوں کو سینڈ کی جائے گی فری میں مزے لینے والے دور رہے pic.twitter.com/a8FRRMOUoJ— Leaks Update (@Hiden111000) July 10, 2023
ٹوئٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویڈیو میں موجود خاتون ٹک ٹاکر حریم شاہ ہیں، تاہم اس حوالے سے متنازع ٹک ٹاکر کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور اس پر سوشل میڈیا صارفین اپنی رائے کا بھی اظہار کررہے ہیں، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:


گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








