سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 259 فیصد اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 259 فیصد اضافہ
سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 259 فیصد اضافہ

کراچی: سیمنٹ کی برآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 259فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 259 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مئی 2022 کے دوران 1.44 ارب روپے کا سیمنٹ برآمد کیا گیا جبکہ مئی 2023 کے دوران برامدات کا حجم 5.17 ارب روپے رہا۔

مزید پڑھیں:عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

اس طرح سیمنٹ کی برامد میں سالانہ بنیادوں پر 259 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related Posts