لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی، جبکہ سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں۔

لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ گلوبل نیو انیشٹوز ان ڈینگی اینڈ سچویشن ان پاکستان کا زوم سیمینار ہوا، جس میں صوبائی وزیر جاوید اکرم بھی شریک ہوئے، جبکہ سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

شوہر ڈھونڈ دیں، 5 ہزار ڈالر نقد انعام پائیں

صوبائی وزیر جاوید اکرم کے جانے کے چند منٹ بعد ہی زوم سیمینار میں اچانک فحش ویڈیو چل گئی، اور انتظامیہ 2 منٹ تک فحش ویڈیو ہٹانے میں ناکام رہی۔

Related Posts