آصف علی زر داری کے ذاتی معالج کیلئے ڈاکٹر ندیم قمر کا نام سامنے آ گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

personal physician of the former president Asif Ali Zardari

اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زر داری کے ذاتی معالج کیلئے ڈاکٹر ندیم قمر کا نام سامنے آ گیاہے۔

ذرائع کے مطابق پمز کے میڈیکل بوڈر کو ڈاکٹر ندیم قمر کے ساتھ سابق صدر کے علاج میں مشاورت کیلئے مراسلہ موصول ہوگیا ۔

ذرائع کے مطابق ذاتی معالج کو عدالتی احکامات کی روشنی میں علاج کی اجازات دی گئی۔

مزید پڑھیں: بدعنوانی کا عالمی دن: پاکستان میں کس شخصیت پر کتنی کرپشن کے الزامات؟

یاد رہے کہ سابق صدر کے صحت کے معاملات کے لیے پہلے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا نام سامنے آرہا تھا،میڈیکل بورڑ میں مزید ڈاکٹرز کا اضافہ کر دیا گیا۔

بوڈر میں کارڈیک نیورسرجن ڈاکٹرز بھی شامل ہیں ۔سابق صدردل،شوگر ،مہروں ،بلڈپریشر کے امراض میں پہلے سے مبتلا ہیں۔

Related Posts