لیگی رہنما احسن اقبال کیخلاف تحقیقات،نیب کا نارووال میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

تازہ ترین

تازہ ترین

ahsan iqbal imran khan

نارووال: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے خلاف تحقیقات میں تیزی آگئی، نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر اسپورٹس سٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔

مزید پڑھیں: پی آئی سی حملہ: وزیر اعظم کا بھانجا حسان نیازی پولیس کے چھاپے سے قبل گھر سے غائب

ذرائع کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم نے اسپورٹس سٹی نارووال کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے تعمیرات کے معیار کا جائزہ لیا، تعمیرات نامکمل پائی گئیں۔

Related Posts