بھارت میں  4 منزلہ عمارت میں آتشزدگی،3 خواتین ہلاک ،4 افراد زخمی

تازہ ترین

تازہ ترین

Fire destroys garments factory in Golimar

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 خواتین ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

اتوار کو ترجمان پولیس نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے دوران ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:بھارت پاکستان سے آزاد کشمیر کبھی نہیں چھین سکتا، بھارتی دفاعی ماہر

آتشزدگی کے نتیجے میں 3 خواتین ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئی2 بچوں سمیت4 افراد کو بچایا لیا ہے۔

Related Posts