بوائے فرینڈ کو شرمناک پیغام، مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک، سوشل میڈیا پر طوفان

تازہ ترین

تازہ ترین

Another Obscene Video of Minahil Malik Leaked
ONLINE

معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہے جس میں وہ ایس کے نامی شخص کو ملاقات کے حوالے سے پیغام دے رہی ہیں، نیم برہنہ مناہل ملک کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

مناہل ملک کا شمار پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے، مناہل ملک نے سوشل میڈیا پر شہرت کے بعد کئی پروجیکٹس میں کام کرکے نام کمایا۔

ایس کے نامی ٹک ٹاکر سے دوستی اور پھر جھگڑے کے بعد مناہل ملک کی کئی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوچکی ہیں اور عید الفطر پر مناہل ملک کی انتہائی شرمناک ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔

 

ایس کے نامی ٹک ٹاکر کے ساتھ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے ایف آئی اے میں درخواست بھی دی تھی تاہم اس کے بعد بھی مناہل کی ویڈوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری رہا۔

ایک ویڈیو میں تو مناہل ملک آئینے کے سامنے نیم برہنہ حالت میں ایس کے کو ملاقات اور ہمبستری کے حوالے سے دعوت دیتی ہوئی دکھائی دیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں مناہل ملک ایک بار پھر نیم برہنہ حالت میں ایس کے کو ملاقات کے حوالے سے بتارہی ہیں۔

نئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مناہل ملک پر شدید تنقید کی ہے۔

Related Posts