کراچی کے مختلف علاقوں میں برسات شروع، کیا آپ کا علاقہ بھی شامل ہے؟ ویڈیوز دیکھیں

تازہ ترین

تازہ ترین

Powerful Weather System Hits Sindh, Heavy Rains Begin in Karachi and Other Cities
ONLINE

کراچی کے مختلف علاقوں میں برسات کے بعد شہر کے موسم نے خوشگوار رخ اختیار کر لیا۔

 

صبح کے اوقات میں بادلوں کی آمد کے بعد شہر کے کئی حصوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس نے گرمی کی شدت کم کر کے شہریوں کو راحت کا احساس دلایا۔

ماہرینِ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی بادل چھائے رہنے اور کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ بارش مون سون سسٹم کا حصہ ہے جو شہر کی طرف بڑھ رہا ہے۔کراچی میں آج ہلکی جبکہ کل 19 اگست سے 22 اگست تک تیز بارش کا امکان ہے۔

Related Posts