کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گرگئی،دو زخمیوں کو ملنے سے نکال لیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے کے نیچے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، امدادی کام شروع کردیا گیا ہے۔