ایشیا کپ 2025 کا ہر ہر لمحہ آن لائن کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

فائل فوٹو

کرکٹ کے شائقین ایشیا کپ 2025 کو سرکاری نشریاتی اداروں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے براہِ راست دیکھ سکیں گے، کیونکہ رائٹس ہولڈرز نے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے مختلف اسٹریمنگ آپشنز فراہم کیے ہیں۔

کہاں دیکھیں ایشیا کپ کے میچز؟
سرکاری براڈکاسٹرز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ٹورنامنٹ کی براہِ راست نشریات دیکھی جاسکیں گی تاکہ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ ایک بھی لمحہ مس نہ کریں۔ پاکستان میں شائقین کرکٹ کو اعلیٰ معیار کی لائیو کوریج متعدد پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگی۔

پاکستان میں ایشیا کپ 2025 موبائل اسٹریمنگ

App Android iOS
1. Myco LINK LINK
2. Tamasha LINK LINK

پاکستان میں ایشیا کپ ویب اسٹریمنگ
پاکستانی شائقین ایشیا کپ کا براہِ راست ایکشن اپنے ٹی وی، لیپ ٹاپ، موبائل یا کسی بھی دستیاب اسکرین پر ان پلیٹ فارمز کے ذریعے دیکھ سکیں گے:

1. Myco LINK
2. Tamasha LINK

تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق رات 7:30 بجے شروع ہوں گے، سوائے عمان اور یو اے ای کے درمیان دن کے میچ کے جو 15 ستمبر کو شام 5:00 بجے شروع ہوگا۔

فل شیڈول، جس میں پاکستان بمقابلہ بھارت جیسے ہائی وولٹیج مقابلے بھی شامل ہیں، باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہوتا رہے گا تاکہ شائقین پیشگی منصوبہ بندی کرکے کوئی بھی گیند مس نہ کریں۔

Related Posts