ماموں اور ابو کے دوست نے ریپ کیا اور! ننھی بچی سے جنسی زیادتی، شرمناک ویڈیو نے سوشل میڈیا کو ہلاکر رکھ دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

Sexual assault of a young girl
ONLINE

پاکستان میں جنسی زیادتی کے واقعات میں شرمناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،خواتین کے ساتھ ساتھ معصوم بچیاں اور بچے بھی محفوظ نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں نوعمر بچی نے بتایا کہ اس کے ساتھ ماموں اور اس کے ابو کے دوست نے ریپ کیالیکن بچی خوف کے مارے اپنے ابو کو بتانے سے ڈرتی ہے۔

ویڈیو میں معصوم بچی نے بتایا کہ ماموں نے چار اور ابو کے دوست نے دو بار ریپ کیا۔ بچی کا کہنا ہے کہ والد کو بتانے سے ڈر لگتا ہے، ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا ہے۔

 

واضح رہے کہ پاکستانی معاشرے میں جنسی زیادتی کے واقعات ہولناک حد تک بڑھتے جارہے ہیں اور خواتین و بچے کوئی بھی جنسی بھیڑیوں سے محفوظ نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالی ویڈیو کہاں کی ہے اس حوالے سے معلومات سامنے نہیں آئیں تاہم سوشل میڈیا صارفین نے ایسے گھناؤنے عمل میں ملوث سماج دشمن عناصر کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Posts