فیملی کے ساتھ نہیں اکیلے دیکھنے سے بھی گریز کرنا چاہیے! نیٹ فلیکس کی 6 فحش ترین فلمیں، آخری انتہائی شرمناک

تازہ ترین

تازہ ترین

Top 6 Adult Movies on Netflix 2025
ONLINE

نیٹ فلکس ہمیشہ فلموں کی وسیع رینج فراہم کرتا ہے جس میں کئی بالغ فلمیں بھی شامل ہوتی ہیں۔

یہاں 2025 کی وہ چھ فلمیں پیش کی جا رہی ہیں جو بالغ مناظر کی وجہ سے سب سے زیادہ زیر بحث رہیں اور جنہیں صارفین کو فیملی کے ساتھ تو کیا اکیلے میں دیکھنے سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔

365 ڈیز

365 Days 3 Parts

یہ فلم شدید قربت اور بولڈ کہانی کے لیے مشہور ہے۔ اس میں جنون، رومانس اور طاقت کے توازن کی جھلک دکھائی گئی ہے۔

لیڈی چیٹرلیز لور

Lady Chatterley's Lover

یہ فلم کلاسک ناول ڈی ایچ لارنس پر مبنی ہے۔ یہ محبت، جذبے اور سماجی اصولوں کی خلاف ورزی کے موضوعات کو اجاگر کرتی ہے اور اس میں ایک دل کو چھو لینے والی کہانی دکھائی گئی ہے۔

بلونڈ

Blonde

یہ مارلن منرو کی تخیلاتی سوانح عمری پر مبنی فلم ہے۔ اس میں منرو کی مشکلات اور زندگی کی صریح اور جذباتی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔

نیو نیس

Newness

یہ فلم جدید دور کی کیژول ڈیٹنگ کلچر اور تعلقات کو سامنے لاتی ہے۔ اس میں خواہش، محبت اور وابستگی کے سوالات اٹھائے گئے ہیں اور اداکاروں نے جذباتی پرفارمنس دی ہے۔

ایڈکٹیڈ

Addicted

یہ ایک نفسیاتی ایرٹک تھرلر ہے جو جنون اور خواہش پر مبنی ہے۔ فلم میں سنسنی خیز کہانی اور شدید مناظر شامل ہیں۔

دی بیبی سیٹر

The Babysitter

یہ فلم ہارر اور کامیڈی کا امتزاج ہے جس میں انتہائی فحش مناظر شامل ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو سینما کی غیر روایتی اور جذباتی دنیا کو دیکھنا چاہتے ہیں ،یہ فلم بالغ موضوعات اور مزاح سے بھرپور ہے۔

Related Posts