آئی فون 17 پرو 3سال کی بلاسود اقساط میں کیسے حاصل کریں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

آئی فون 17
(فوٹو: ایپل)

مسلم کمرشل بینک نے کریڈٹ کارڈ صارفین کیلئے ایپل کے نئے آئی فون 17 سیریز کی خریداری پر بلاسود خریداری کی سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت صارفین آئی فون پرو 36آسان اقساط میں حاصل کرسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اس پیشکش کے تحت صارفین کو آئی فون 17 پرو، آئی فون 17 فیملی اور آئی فون ایئر کو بلاسود اور پروسیسنگ فیس کے 3سال تک کی آسان اقساط میں دستیاب ہوگا جبکہ یہ پیشکش صرف 31دسمبر تک مؤثر رہے گی جس کیلئے پہلے سے بکنگ کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

بکنگ کے لیے کریڈٹ کارڈ صارفین 042 یا 021-111-000-622 پر رابطہ کرنا ہوگا جبکہ آئی فون 17سیریز کے ماڈلز 3خوبصورت رنگوں کے ساتھ دستیاب ہیں جن میں ڈیپ بلیو، کاسمک اورنج اور سلور شامل ہیں۔ ایم سی بی قسط پلان کے ساتھ شیلڈ پلس کے تحت مفت اضافی سہولیات بھی مہیا کرے گا۔

اضافی سہولیات میں ایک سال کی وارنٹی، ایک بار فرنٹ اسکرین کی تبدیلی اور ایک ہی بار بیک گلاس کی تبدیلی کی سہولیات شامل ہیں۔ صارفین ایک تحفہ بھی حاصل کرسکیں گے جو محدود مقدار میں اسٹاک ختم نہ ہونے کی شرط پر فراہم کیا جائے گا۔ذیل میں بلاسود اقساط سے متعلق جو معلومات دی جارہی ہیں، وہ بینک کی جانب سے اپ ڈیٹ یا درستگی کی صورت میں کسی بھی وقت تبدیل ہوسکتی ہیں:

آئی فون 17 پرو میکس – 256 جی بی (تمام رنگ)

قیمت: 5,59,399 روپے

3 ماہ کی قسط: 1,86,466 روپے

6 ماہ کی قسط: 93,233 روپے

9 ماہ کی قسط: 62,155 روپے

12 ماہ کی قسط: 46,617 روپے

15 ماہ کی قسط: 37,293 روپے

18 ماہ کی قسط: 31,078 روپے

24 ماہ کی قسط: 23,308 روپے

36 ماہ کی قسط: 15,539 روپے

آئی فون 17 پرو میکس – 512 جی بی (اورنج اور بلیو)

قیمت: 6,41,999 روپے

3 ماہ کی قسط: 2,14,000 روپے

6 ماہ کی قسط: 1,07,000 روپے

9 ماہ کی قسط: 71,333 روپے

12 ماہ کی قسط: 53,500 روپے

15 ماہ کی قسط: 42,800 روپے

18 ماہ کی قسط: 35,667 روپے

24 ماہ کی قسط: 26,750 روپے

36 ماہ کی قسط: 17,833 روپے

آئی فون 17 پرو – 256 جی بی (تمام رنگ)

قیمت: 5,15,299 روپے

3 ماہ کی قسط: 1,71,766 روپے

6 ماہ کی قسط: 85,883 روپے

9 ماہ کی قسط: 57,255 روپے

12 ماہ کی قسط: 42,942 روپے

15 ماہ کی قسط: 34,353 روپے

18 ماہ کی قسط: 28,628 روپے

24 ماہ کی قسط: 21,471 روپے

36 ماہ کی قسط: 14,314 روپے

آئی فون 17 پرو – 512 جی بی (تمام رنگ)

قیمت: 5,97,499 روپے

3 ماہ کی قسط: 1,99,166 روپے

6 ماہ کی قسط: 99,583 روپے

9 ماہ کی قسط: 66,389 روپے

12 ماہ کی قسط: 49,792 روپے

15 ماہ کی قسط: 39,833 روپے

18 ماہ کی قسط: 33,194 روپے

24 ماہ کی قسط: 24,896 روپے

36 ماہ کی قسط: 16,597 روپے

آئی فون 17 پرو – 1 ٹی بی (اورنج اور بلیو)

قیمت: 6,79,699 روپے

3 ماہ کی قسط: 2,26,566 روپے

6 ماہ کی قسط: 1,13,283 روپے

Related Posts