یکم فروری سے ہر گھر متاثر، ایل پی جی کی قیمت میں غیر متوقع اضافہ، نئی قیمت کتنی؟

تازہ ترین

تازہ ترین

ایک بڑا سلنڈر، پس منظر میں آگ کا الاؤ
ایک بڑا سلنڈر، پس منظر میں آگ کا الاؤ، علامتی فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی6 روپے 37پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی ہے۔

جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے منہگا ہوگیا ہے۔

اوگرا کے مطابق  ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

Related Posts