سپر ایٹ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ کپتان
پاک نیوزی لینڈ کپتان

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ جو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو میں کھیلا جانے والا تھا، بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

Related Posts