جمعہ 8 مئی 2026؛ کے الیکٹرک کا 12 گھنٹے کا شٹ ڈاؤن اعلان؛ جانیں کون کونسے علاقے ہونگے متاثر

تازہ ترین

تازہ ترین

Karachi consumers can choose their own power supplier from 2026, NA told
FILE PHOTO

کے الیٹرک نے 8 مئی 2026 بروز جمعہ شہر کے مختلف فیڈرز پر مینٹیننس شٹ ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق مرمتی اور تکنیکی کاموں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق متاثرہ علاقوں میں الحمرا، علی دولت، الکو، الخضرا ہائٹ، انور ماما آر ایم یو، عسکری VI سیکٹر، بخشی اسکوائر، ڈیٹا چوک، گلشنِ غزالی، حافظ سویٹس، ہری مسجد آر ایم یو، حسن کولڈ، ہیرہ اپارٹمنٹ، جناجر گوٹھ، کراچی ایڈمن II، کے ڈی اے ایمپلائی سوسائٹی، خیبر چوک، لانڈھی بی، مڈ پوائنٹ، نسیم ٹیکسٹائل، نیو لیاری سی ایچ ایس، رفیع پریمیئر ریزیڈنسی، راحیم ٹیکسٹائل، ریڈ روز، رفیع پیراڈائز، شرین جناح کالونی، سلطان آباد پمپنگ، یونی گولڈ آر ایم یو، یوسف گوٹھ اور وائی ڈبلیو سی اے سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔

کے الیکٹرک کے مطابق مختلف فیڈرز پر بجلی کی بندش کا دورانیہ صبح 7:59 بجے سے شام 7:00 بجے تک مختلف اوقات پر مشتمل ہوگا۔ صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ پیشگی انتظامات مکمل رکھیں جبکہ مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد بجلی کی فراہمی بحال کر دی جائے گی

Related Posts