ایکسپوسینٹرکراچی میں 1200بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکاافتتاح

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی کے 10 ویکسینیشن سینٹرز 24 گھنٹے کام کریں گے، سندھ حکومت
کراچی کے 10 ویکسینیشن سینٹرز 24 گھنٹے کام کریں گے، سندھ حکومت

کراچی:ایکسپوسینٹرکراچی میں 1200بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکاافتتاح کردیا گیا،افتتاح والنٹیئرزکے ہاتھوں سے کروایاگیا۔

اس موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل،کورکمانڈرکراچی اوروزیرصحت ڈاکٹرعذراپیچوہوبھی اس موقع پرموجودتھے،گورنرسندھ نے وہاں دستیاب سہولیات کاجائزہ لیا۔

فیلڈآئسولیشن سینٹرکیلئے گورنرسندھ نیوفاقی حکومت سے فنڈزکی دستیابی،ادویات کی فراہمی،آراوپلانٹ کی تنصیب میں اہم کرداراداکیاہے۔

سینٹرآئسولیشن فیسلٹی ہے جہاں صرف کوروناکے تصدیق شدہ مریضوں کورکھاجائیگا،گورنرسندھ نے وہاں دستیاب سہولیات کاجائزہ لیا۔

فیلڈآئسولیشن سینٹرکیلئے گورنرسندھ نیوفاقی حکومت سے فنڈزکی دستیابی،ادویات کی فراہمی،آراوپلانٹ کی تنصیب میں اہم کرداراداکیاہے۔

 سینٹرآئسولیشن فیسلٹی ہے جہاں صرف کوروناکے تصدیق شدہ مریضوں کورکھاجائیگا،گورنرسندھ نے کہا کہ کوروناکے مکمل خاتمہ تک فیلڈآئسولیشن سینٹرجاری رہیگا۔

سینٹرکوطویل عرصے تک مکمل فعال رکھنے کیلئے فلاحی اداروں اورمخیرافرادکوآ گے آناہوگا،سینٹرWHOکے تجویزکردہ حفاظتی اصولوں کے مطابق تیارکیاگیاہے۔مریضوں کیلئے ویڈیوکالنگ کی سہولت کاانتظام کیاگیاہے۔

Related Posts