مریم نواز اور شریف فیملی کی حیثیت کارٹون سیریز سے زیادہ نہیں۔وینا ملک

تازہ ترین

تازہ ترین

مریم نواز اور شریف فیملی کی حیثیت کارٹون سیریز سے زیادہ نہیں۔وینا ملک
مریم نواز اور شریف فیملی کی حیثیت کارٹون سیریز سے زیادہ نہیں۔وینا ملک

پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ نے سیاسی بیان بازی کے ریکارڈز توڑ دئیے، وینا ملک نے کہا ہے کہ مریم نواز اور شریف فیملی کی حیثیت کارٹون سیریز سے زیادہ نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ نواز بھائی لندن والا (نواز شریف) ذہنی توازن کھو چکے ہیں جن کی ایک ذہنی مریض بیٹی پاکستان میں روز ڈرامے بازیاں کرتی ہے۔

پیغام میں اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ مریم نواز پاکستان میں جبکہ نواز شریف لندن میں ڈرامے بازیاں کر رہے ہیں جبکہ دونوں کی اہمیت کارٹون سیریز سے زیادہ نہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  نواز شریف کے کروز میزائل بنانے کے دعوے پر آرمی جنرل کا بیان

Related Posts