پاکستان کو اپنا پہلا ٹیسٹ میچ جیتے ہوئے 68 سال مکمل ہو گئے۔کرکٹ بورڈ

تازہ ترین

تازہ ترین

کرکٹ بورڈ کی ملازمین کو کام گھروں سے جاری رکھنے کی ہدایت، دفاتر بند کردئیے
کرکٹ بورڈ کی ملازمین کو کام گھروں سے جاری رکھنے کی ہدایت، دفاتر بند کردئیے

لاہور:  کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنا پہلا ٹیسٹ میچ جیتے ہوئے 68 سال مکمل ہو گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ آج ہی کے روز سن 1952ء میں پاکستان نے کوئی ٹیسٹ میچ پہلی بار جیتا جبکہ ہم نے بھارت کو شکست دی تھی۔

پیغام میں پی سی بی نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو 1 اننگز اور 43 رنز کے فرق سے لکھنؤ میں ہرایا جو پاکستان کا مجموعی طور پر دوسرا میچ تھا، جس کے دوران تاریخ رقم کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں: زمبابوے کمزور ٹیم، اصل مقابلہ ساؤتھ افریقہ سے ہوگا، معین خان

Related Posts