اسلام آباد: مشہور و معرو ف ترک ڈراما سیریل ارطغرل غازی میں سلطنت عثمانیہ کے کمانڈر عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل کی پاکستان آمد ہوگئی ہے۔
جلال آل نے پاکستان آمد کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی، انہوں نے لکھا السلام و علیکم پاکستان اسلام آباد بہت خوبصورت شہر ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ترک پاکستان زندہ باد کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








