دپیکا پڈوکون چھٹیاں منانے چلی گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

دپیکا پڈوکون چھٹیاں منانے چلی گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
دپیکا پڈوکون چھٹیاں منانے چلی گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل

ممبئی:بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ گزشتہ دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ رنتھمبور چھٹیاں منانے کے لیے گئی تھیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

دپیکا کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ رنتھمبور میں قدرتی مناظر سے بے حد لطف اندوز ہو رہی ہیں۔اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا فیشن سینس بالی وڈ میں کافی مقبول ہے اور اداکارہ کو حالیہ ٹرپ کے دوران ایک آرام دہ چیک پرنٹ والے کوٹ میں ملبوس دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by India’s Top Personality (@indiatoppersonality)

آج ہم آپ کو دپیکا پڈوکون کے اس اسٹائلش کوٹ کی ہی قیمت بتانے والے ہیں جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اداکارہ کے اس کوٹ کی قیمت 2 ہزار 505 یورو ہے جو کہ پاکستانی تقریباً 4 لاکھ 90 ہزار سے زائد روپے بنتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia???? FAN GIRL (@aliabhatt_fantasy)

دوسری جانب اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ان کی سالگرہ کے دن صبح ناشتے کے لیے باہر جاتے ہوئے ایک بیگ پکڑے دیکھا گیا تھا جس کہ قیمت 3 ہزار 350 ڈالرز تھی۔دیپیکا کہ اس بیگ کی قیمت اگر پاکستانی روپے میں دیکھیں تو وہ 5 لاکھ 36 ہزار سے زائد روپے بنتے ہیں۔

Related Posts