جیکولین نے اپنی بچپن کی تصویر شیئرکردی، ساتھی اسٹارز کے دلچسپ تبصرے

تازہ ترین

تازہ ترین

جیکولین نے اپنی بچپن کی تصویر شیئرکردی، ساتھی اسٹارز کے دلچسپ تبصرے
جیکولین نے اپنی بچپن کی تصویر شیئرکردی، ساتھی اسٹارز کے دلچسپ تبصرے

ممبئی:بالی ووڈ کو متعدد کامیاب فلمیں دینے والی مشہور و معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر کو دیکھ کر ان کے کچھ مداحوں کو یقین نہیں آرہا کہ یہ وہی ہیں، جبکہ کسی نے بغیر پرواہ کیے انھیں ’کیوٹ‘ کہا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jacqueline Fernandez (@jacquelinef143)

اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے جیکولین فرنینڈس نے لکھا کہ ’اس تصویر میں اداکارہ جو ممکنہ طور پر پانچ سال کی ہیں، مسکرا رہی ہیں۔جیکولین کی اس تصویر پر ان کے مداحوں کے علاوہ انڈسٹری کے دیگر اسٹارز نے بھی دلچسپ تبصرے کیے۔

واضح رہے کہ جیکولین آج کل فلموں سے غائب ہیں اور ان کے مداحوں کی جانب سے ان کو پریشر دیا جارہا ہے کہ وہ فلمو ں میں آئیں، سابقہ ادوار میں جیکو لین نے متعد د کامیاب دی ہیں۔

Related Posts