حریم شاہ کی روتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

حریم شاہ کی ویڈیو وائرل، مگر حریم رو کیوں رہی ہیں؟
حریم شاہ کی ویڈیو وائرل، مگر حریم رو کیوں رہی ہیں؟

کراچی: معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو اینڈ فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم شاہ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زمین پر بیٹھ کر رو رہیں ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ گھر میں فرش پر بیٹھی ہیں اور مٹی کے برتن کے ٹکڑے بھی ان کے سامنے پڑے ہیں۔ جبکہ حریم شاہ نے آتشی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی کی ویڈیو پر بہت سے لائک اور ویوز آگئے ہیں ، فلحال ویڈیو کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم ویڈیو دیکھنے سے لگ رہا ہے کہ مٹی کا برتن ٹوٹنے پر حریم شاہ رو رہی ہیں۔

واضح رہے حریم شاہ کی ویڈیو کو کئی صارفین کی جانب سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا جبکہ کچھ صارفین تعریف بھی کرتے نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ ایمن خان نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر وضاحت دے دی

یاد رہے کہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں اس فیصلے پر عوام کو قصور وار قرار دیتی ہوں کیونکہ ہماری عوام ایسی ہے کہ اسے کوئی چیز مل جائے تو ہم اعتدال کی بجائے اس کا غلط استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

Related Posts