شادی سے متعلق اپنے خیالات کے بارے میں پوچھے جانے پر حریم شاہ نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد کی زندگی سے کبھی نہیں ڈرتی، ان کا ماننا ہے کہ جوڑے آسمان پربنتے ہیں لیکن میرا شادی کا ابھی کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری شادی کی عمر گزر چکی ہے۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیخ رشید کے ساتھ ایک کال کی فوٹیج شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ان پر الزام لگایا تھا کہ وہ انہیں غیر مہذب ویڈیوز بھیج رہی ہے،ویڈیو میں انہیں وفاقی وزیر کے ساتھ ایک ویڈیو کال پر گفتگو کرتے سنا جاسکتا ہے ۔