وقت مانگنے والے طلباء سپلیمنٹری امتحانات میں شرکت کرسکتے ہیں، شفقت محمود

تازہ ترین

تازہ ترین

وقت مانگنے والے طلباء سپلیمنٹری امتحانات میں شرکت کرسکتے ہیں، شفقت محمود
بجٹ 2021،شفقت محمود ہائر ایجوکیشن کیلئے 118 ارب رکھنے پر وزیرِ اعظم کے شکرگزار

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طالب علموں کے لیے بڑا اعلان کردیا کہتے ہیں جو طالب علم وقت مانگ رہے ہیں وی سپلیمنٹری امتحانات میں شرکت کرسکتے ہیں۔

اس بات اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کیا ہے کہ ” جو طلباء امتحانات کے لیے وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلیمنٹری امتحانات میں شرکت کرسکتے ہیں۔ تمام بورڈز کے سپلیمنٹری امتحانات 2 سے 3 ماہ میں ہو رہے ہیں۔”

 

شفقت محمود کا اپنے پیغام میں مزید لکھنا ہے کہ ” موجودہ امتحانات کیوں ملتوی کیے جائیں، جن طلباء کی تیاری ہے انہیں سزا کیوں دی جائے۔”

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کشمیر آئیں تو پوچھنا ضرور کشمیر کا سودا کیوں کیا، مریم نواز

Related Posts