اسلام آباد: تھانہ بنی گالہ کی حدود میں 50 سالہ شخص حبیب لاپتہ ہو گیا۔ لواحقین نے تھانہ بنی گالا میں کاروائی کے لیے درخواست دی ہے تاہم پولیس کاروائی سے گریزاں ہے۔
ایم ایم نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے لاپتہ شخص حبیب خان کے خالہ زاد بھائی ابرار احمد خان نے بتایا کہ پولیس کو درخواست دی تھی مگر پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جارہی ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








