فیصل آباد: تھانہ کھرڑیانوالہ میں قادیانی کو کافر کہنے پر مسلمان محمد بوٹا پر تھانہ کھرڑیانوالہ کے ایس ایچ او نے مقدمہ درج کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ حیران کن واقعہ ضلع فیصل آباد کے تھانہ کھڑیاں والا میں پیش آیا، محمد بوٹا چک نمبر 194ر ب کا رہائشی ہے اور اس نے چوک لاٹھیاں والا میں قادری گجر ٹی اسٹال بنا رکھا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








