اس کی ڈسکرپشن میں لکھا ہوا کہ جب 2 دشمن ایک ایلیویٹر میں پھنس گئے۔بلیک آؤٹ کی ہدایات داور محمود نے دی ہیں جبکہ اس کی کہانی ساجد حسن نے تحریر کی ہے۔
ٹیزر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مختصر فلم میں موجود دونوں افراد ایک دوسرے کے دشمن ہیں جو شاید ماضی میں دوست تھے۔دوسری جانب داور محمود نے لکھا کہ ہدایات کار کے طور پر میری پہلی چھوٹی سی شدید شارٹ کہانی ہے۔
اس مختصر فلم کی کاسٹ میں نجف بلگرامی، شفقت خان اور تنویر گل شامل ہیں۔خیال رہے کہ آمنہ الیاس اس سے قبل کئی ڈراموں اور شارٹ فلمز میں اداکاری کرچکی ہیں علاوہ ازیں وہ سوشل میڈیا پر بھی ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔